Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo
اکاؤنٹس
اکاؤنٹس کا موازنہ کریں 0

خلاصہ

AL Habib Islamic Signature Account is a current remunerative account designed for those who value personalized service and premium benefits. This account offers unmatched convenience, lifestyle rewards, and an exceptional customer care experience. This account is based on Shariah Compliant mode of Mudarabah.

الحبیب ریمٹ اکا ئونٹ آپ کو سہولت دیتا ہے کہ بیرون ملک مقیم اپنے پیاروں سے باآسانی اور باحفاظت انداز میں براہ راست اپنے اکائونٹ میں رقم مو صول کر یں ۔

اب آپ کو آنے والے کل کی منصوبہ بندی کے لیے اپنے آج پر سمجھوتہ کرنے کی قطعی ضرورت نہیں۔ہمارے الحبیب اسلامک انکم پلس اکاؤنٹ،جو کہ شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے، کے ساتھ آپ مستقبل کی بچت کے ساتھ ساتھ ہر ماہ منافع حاصل کرسکتے ہیں

With AL Habib Islamic Freelancer Savings Account, freelancers can enjoy the benefits of a full-fledged banking experience, including attractive monthly returns.

" الحبیب اسلامک آرمڈ فورسز پنشنر ز سیونگز اکاؤنٹ'' مسلح افواج کے اہلکاروں کو ان کے اکاؤنٹس میں بروقت اور آسانی سے پنشن فنڈ حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ مفت اور منفردخدمات پیش کرتا ہے۔

اب ہر ماہ منافع کمائیں،شرعی اصولوں کے عین مطابق اب آپ کو آنے والے کل کی منصوبہ بندی کے لیے اپنے آج پر سمجھوتہ کرنے کی قطعی ضرورت نہیں۔ہمارے الحبیب اسلامک ماہانہ آمدنی سیونگز اکاؤنٹ،جو کہ شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے، کے ساتھ آپ مستقبل کی بچت کے ساتھ ساتھ ہر ماہ منافع حاصل کرسکتے ہیں

خیال اور اعتماد کا ایک پر خلوص رشتہ آپ کی حادثاتی موت یا مستقل معذوری کی صورت میں،جب آپ اپنے پیاروں کی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہوں، تو ہم رکھیں گے آپ کے اپنوں کا خیال،بھرپور اعتماد کے ساتھ۔شرعی اصولوں پر مبنی ہمارا الحبیب اسلامک اپنا انفرادی اکاؤنٹ،آپ کو شرعی قوانین کے عین مطابق منافع کے ساتھ ساتھ مفت تکافل کی کوریج بھی فراہم کرتا ہے

ذہنی سکون کے ساتھ کمائیں منافع شرعی اصولوں کے مطابق شرعی اصولوں پر مبنی ہمارے الحبیب اسلامک سیونگز اکاؤنٹ کے ساتھ منافع وصول کرنے کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون پائیں اور مستقبل کے لیے بچائیں

شرعی اصولوں پر مبنی اکاؤنٹ کھولنا ہوگیا آسان اگر آپ ایک پاکستانی ہیں اور آپ نے اس سے پہلے کبھی کوئی اکاؤنٹ نہیں کھولا ہے، تو الحبیب آسان سیونگ اکاؤنٹ آپ ہی کے لیے ہے، جسے نہ صرف کھولنا آسان ہے بلکہ یہ بیش قیمت سہولت اور مفت فوائد سے بھرپور ہے

بچے سیکھیں سیونگ مزے کے ساتھ بینک الحبیب ینگ سیورز اکاؤنٹ 18 سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے ہے۔یہ خاص طور پر اس لیے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ والدین اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے بچت کرسکیں۔ بچوں کے لیے اس عمل میں حصہ لینا ایک ایسی تفریح ہے جس سے وہ چھوٹی عمر سے بچت کرنا سیکھتے ہیں۔16سال کی عمر تک پہنچنے پر ینگ سیورز اپنا اے ٹی ایم (ATM) کارڈ حاصل کر سکتے ہیں اور والدین کی نگرانی میں اپنا اکاؤنٹ آپریٹ کرنا سیکھتے ہیں۔

عمر بڑھنے کے ساتھ ملیں خصوصی مراعات الحبیب اسلامک سینئر سٹیزن اکاؤنٹ آپ کی بینکنگ اور مالی ضروریات کاشرعی اصولوں کے عین مطابق خیال رکھتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ آپ کو شرعی اصولوں کے عین مطابق ماہانہ منافع کی پیشکش کے ساتھ آپ کو اپنے سنہری دور کو فخر، مالی آسودگی، آسانی اور سہولت کے ساتھ جینے میں مدد کرتا ہے

بیرونِ ملک سے براہِ راست اپنے اکاؤنٹ رقم وصول کرنے کے لیے اکاؤنٹ کھولنے کا آسان طریقہ الحبیب اسلامک آسان ریمیٹینس سیونگز اکاؤنٹ کھولیں اور بیرون ملک سے اپنے سیونگز اکاؤنٹ میں براہِ راست رقم وصول کریں۔شرعی اصولوں کے عین مطابق منافع حاصل کرکے اپنی بچت کو بڑھائیں۔رقم بھیجنے اور وصول کرنے کامفت، تیز ترین اور محفوظ ذریعہ۔ایک صفحہ کے سادہ ترین اکاؤنٹ فارم کے ساتھ اکاؤنٹ کھولنا نہایت آسان۔یہ اکاؤنٹ صرف انفراد ی اشخاص (انفرادی /مشترکہ) کے لیے ہے

خصوصیات اور فوائد

  • Free Life Takaful
  • Discounted Auto Financing
  • Waiver in Processing Fee for Home Financing
  • Waiver in Processing Fee for SME Financing
  • Free AL Habib Signature Debit Card
  • Free Unlimited Cheque Books
  • Free Issuance of Banker’s Cheque
  • Free SMS Alerts
  • Free Online Transactions (Countrywide)
  • Free IBFT
  • Free Stop Payment of Cheques
  • Free Cheque Return Charges
  • Free Duplicate Banker’s Cheque
  • Free Cancellation of Banker’s Cheque
  • Free Intercity Clearing
  • Free Account Maintenance Certificate
  • Free Balance Confirmation Certificate
  • Free Issuance of Statement of Account
  • Free Same Day Clearing
  • Free Standing Instructions
  • مفت لائف تکافل*
  • مفت ای اسٹیٹمنٹ
  • مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
  • ابتدائی ڈپازٹ کی کوئی شرط نہیں
  • لوکل کریڈٹس کی اجازت
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • ماہانہ منافع کی ادائیگی
  • مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ کرنٹ اکائونٹ کیلئے
  • پریمیم سیونگ اکاؤنٹ پر ترجیحی منافع کی شرح
  • ابتدائی طور پر یا کم سے کم بیلنس کی کو ئی شر ط نہیں
  • منافع کا حساب اوسط ماہانہ بیلنس پر لگا یا جائے گا
  • مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ کا اجراء
  • مفت سپلیمنٹری ڈیبٹ کارڈ کا اجراء
  • مفت لائف تکافل
  • مفت چیک بُک ( پہلی )
  • مفت لاکر *
  • مفت الحبیب مو بائل اور نیٹ بینکنگ کی سہو لت
  • مفت ای اسٹیٹمنٹ، ایس ایم ایس الر ٹ کی سہو لت
  • بینکرز چیک(پے آرڈرز)
  • آن لائن بینکنگ کی سہولت
  • No Initial Deposit Requirement
  • Debit Card Facility
  • Free First Cheque Book (10 Leaves)
  • Free Bankers Cheques (up to 3 per month)
  • SMS Alerts Facility
  • Free Online Banking
  • Free Life Takaful*
  • Free IBFT through Raast
  • Monthly Profit Payout
  • Profit calculated on Monthly Average Balance
  • Free AL Habib Mobile & Netbanking Facility
  • No Minimum Balance Requirement
  • Retain your Foreign Currency in Exporter's Special Foreign Currency Account*
  • مفت پے پاک اے ٹی ایم /ڈیبٹ کارڈ
  • مفت چیک بُک
  • مفت انٹر نیٹ /موبائل بینکنگ
  • مفت ای۔اسٹیٹمنٹس
  • صرف انفرادی سنگل اکاؤنٹ
  • کم سے کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • اکاؤنٹ کھولنے اور بند کرنے کے کوئی چارجز نہیں
  • ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
  • بینکرز چیک(پے آرڈرز)
  • آن لائن بینکنگ کی سہولت
  • سیونگز اکاؤنٹ پر زیادہ شرحِ منافع
  • ماہانہ اوسط بیلنس پر سال میں دو مرتبہ منافع کی ادائیگی
  • مضاربہ کے اسلامی اصولوں پرمنحصر
  • مشترکہ اکاؤنٹ ہولڈر کی سہولت (4 افراد تک)
  • منافع کا حساب ماہانہ اوسط بیلنس کی بنیاد پرہوگا
  • مفت آن لائن بینکنگ
  • مفت چیک بک
  • موبائل بینکنگ اور ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • بینکرز چیک
  • ہر ماہ منافع وصول کریں
  • انخلا پر کوئی پابندی نہیں
  • مضاربہ کے اسلامی اصولوں پرڈپازٹس کی وصولی /قبولیت
  • ٹرانزیکشنز کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں
  • کم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • منافع کا حساب ماہانہ اوسط بیلنس کی بنیاد پرہوگا
  • منافع کی ادائیگی سالانہ دو مرتبہ یعنی جنوری اورجولائی
  • منافع پر ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوٰۃ کا اطلاق قوانین کے مطابق ہوگا
  • مالیات کے شرعی اصولوں پر مبنی طریقوں کے تحت مجوز ہ رقم کی حد کے لیے ڈپازٹ کو بطور سیکیورٹی فراہم کیا جاسکتا ہے
  • مفت آن لائن بینکنگ
  • مفت چیک بک
  • مفت انٹر نیٹ بینکنگ
  • مفت ای اسٹیٹمنٹ
  • اے ٹی ایم / ڈیبٹ کارڈ (پے پاک / یونین پے)
  • موبائل بینکنگ اور ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • تکافل کی لاگو شرائط وضوابط کے تحت مفت لائف انشورنس کوریج
  • مضاربہ کے اسلامی اصولوں پرمنحصر
  • مشترکہ اکاؤنٹ ہولڈر کی سہولت (4 افراد تک)
  • منافع کا حساب ماہانہ اوسط بیلنس کی بنیاد پرہوگا
  • منافع کی ادائیگی سالانہ دو مرتبہ یعنی جولائی اور جنوری
  • کم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • منافع پر ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوٰۃ کا اطلاق قوانین کے مطابق ہوگا
  • مالیات کے شرعی اصولوں پر مبنی طریقوں کے تحت مجوز ہ رقم کی حد کے لیے ڈپازٹ کو بطور سیکیورٹی فراہم کیا جاسکتا ہے
  • مفت آن لائن بینکنگ
  • مفت ای اسٹیٹمنٹ
  • اے ٹی ایم / ڈیبٹ کارڈ (پے پاک / یونین پے)
  • مفت انٹر نیٹ بینکنگ
  • موبائل بینکنگ اور ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • تکافل کی لاگو شرائط وضوابط کے تحت مفت لائف انشورنس کوریج
  • فری بیمہ زندگی *
  • فری انٹر نیٹ اور موبائل بینکنگ
  • فری ای۔ اسٹیٹمنٹس
  • ایس ایم ایس الرٹس
  • ایک صفحے پر مشتمل اکاؤنٹ اوپننگ فارم
  • ماہانہ اوسط توازن پر منافع کا حساب لگایا جاتا ہے
  • فی مہینہ کل ڈیبٹس: /-Rs. 500،000
  • کل کریڈٹ بیلنس کی حد: /-Rs. 500،000
  • چیک بُک کی سہولت
  • مفت انٹرنیٹ بینکنگ
  • فری ای۔اسٹیٹمنٹس
  • مفت اے ٹی ایم / ڈیبٹ کارڈ (پے پاک / یونین پے)
  • موبائل بینکنگ اور ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • ود ہولڈنگ ٹیکس منافع کرے گا اور قوانین کے مطابق
  • تکافل کی لاگو شرائط وضوابط کے تحت مفت لائف انشورنس کوریج
  • Maximum Credit Balance Limit of Rs. 1,000,000/-
  • Total Debit per month of Rs.1,000,000/-
  • یہ اکاؤنٹ5 پاکستانی روپے سے کھولا جا سکتا ہے
  • 16 سال یا اس سے زیادہ عمر کے صارفین کے لئے مفت اے ٹی ایم / ڈیبٹ کارڈ (ای ایم وی پے پاک)
  • تنخواہ کے احکامات / بینکر کے چیکوں کا مفت اجراء
  • مفت پہلی چیک بک (10 پتے)
  • مفت آن لائن بینکنگ
  • مفت ای بیانات
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • انخلا پر کوئی پابندی نہیں ہے
  • منافع کی شرح میں اضافہ
  • چھ ماہانہ منافع کی ادائیگی
  • کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ توازن کی ضرورت نہیں ہے
  • اکاؤنٹ منافع کی ادائیگی کے دو درجے پیش کرتا ہے
  • موبائل بینکنگ اور ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
  • قوانین کے مطابق منافع اور زکوٰ پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا
  • مضاربہ کے اسلامی اصولوں پرمنحصر
  • مشترکہ اکاؤنٹ ہولڈر کی سہولت (4 افراد تک)
  • کم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • بنیادی اکاؤنٹ ہولڈر کا بزرگ شہری (سینئر سٹیزن) یعنی کم از کم 60 سال کی عمر کا ہونا لازمی
  • نابالغ افراداس اکاؤنٹ کا حصہ نہیں بن سکتے ہیں
  • رقم نکلوانے پرکوئی پابندی نہیں
  • منافع کا حساب ماہانہ اوسط بیلنس کی بنیاد پرہوگا
  • منافع کی ادائیگی ماہانہ بنیاد پر
  • منافع پر ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوٰۃ کا اطلاق قوانین کے مطابق ہوگا
  • مالیات کے شرعی اصولوں پر مبنی طریقوں کے تحت مجوز ہ رقم کی حد کے لیے ڈپازٹ کو بطور سیکیورٹی فراہم کیا جاسکتا ہے
  • مفت آن لائن بینکنگ
  • مفت چیک بک
  • بینکرز چیک
  • مفت انٹر نیٹ بینکنگ
  • مفت ای اسٹیٹمنٹ
  • مفت اے ٹی ایم / ڈیبٹ کارڈ (پے پاک / یونین پے)
  • موبائل بینکنگ اور ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • صرف بیرونِ ملک سے بھیجی گئی رقم کی وصولی کے لیے
  • کوئی ابتدائی ڈپازٹ یا کم سے کم بیلنس درکار نہیں
  • اکاؤنٹ کھولنے یا بند کرنے کے کوئی چارجز نہیں
  • رقم نکلوانے کی حد: /-50,000 پاکستانی روپے یومیہ
  • رقم منتقلی کی حد: /-50,000 پاکستانی روپے یومیہ
  • کُل کریڈٹ بیلنس کی حد: /-2,000,000 پاکستانی روپے
  • چیک بُک کی سہولت
  • فری ای۔اسٹیٹمنٹس
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • فری ڈیبٹ کارڈ (یونین پے)
  • شرائط و ضوابط کے ساتھ PKR 2 ملین تک مفت زندگی تکفاک سہولت
  • مفت انٹرنیٹ بینکنگ
  • مفت آن لائن بینکنگ
  • جمع شدہ اصول مدبرا کے اصول پر قبول کیا گیا
  • ماہانہ اوسط بیلنس پر منافع کا حساب لیا جائے گا
  • Direct and instant credit to the account
  • منافع کی ادائیگی دو سالانہ یعنی جنوری اور جولائی میں
  • اکاؤنٹ میں براہ راست اور فوری کریڈٹ

مفت زندگی انشورنس کوریج کی اہلیت۔

  • Coverage begins 30 days after account opening
  • Maximum Claim on Accidental Death - PKR 6 million
  • Maximum Claim on Natural Death / Permanent Disability - PKR 3 million
  • In a Joint Account, any one of the account holders is covered
  • Age Limit - 18 to 60 Years
  • عمر کی کم ازکم اہلیت 18سال اور زیادہ سے زیادہ 60سال ہے .
  • نیا اکائونٹ ، اکائونٹ کھلنے کے 30 دن بعد موثر ہو گا .
  • جوائنٹ اکائونٹ کی صورت میں اکائونٹ ہو لڈرز میں سے کسی ایک کو کور کیا جائے گا .
  • فوتگی اور معذوری کیلئے تکافل کو ریج 250,000/-پاکستانی روپے ہے .
  • اس اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ رکھنے والا فری لائف انشورنس کا اہل نہیں ہے۔..
  • Claims payable on the basis of 90 days of average balance in customer account
  • Maximum claim payable on Natural Death / Permanent Disability - PKR 2 Million
  • Maximum claim payable on Accidental Death - PKR 4 Million
  • In case of joint account, any one of the account holders will be covered
  • Admissible age limit of claim - 18 to 60 years
  • Claim is eligible after 30 Days of Account Opening
  • Claims payable on 90 Days of Average Balance in Account
  • Maximum Claim on Accidental Death - PKR 4 million
  • Maximum Claim on Natural Death / Permanent Disability - PKR 2 million
  • In a Joint Account, any one of the account holders is covered
  • Age Limit - 18 to 60 Years
  • اس اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ رکھنے والا فری لائف انشورنس کا اہل نہیں ہے۔
  • اس اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ رکھنے والا فری لائف انشورنس کا اہل نہیں ہے۔..
  • Claims payable on the basis of 90 days of average balance in customer account
  • Maximum claim payable on Natural Death / Permanent Disability - PKR 2 Million
  • Maximum claim payable on Accidental Death - PKR 4 Million
  • In case of joint account, any one of the account holders will be covered
  • Admissible age limit of claim - 18 to 60 years
  • اس اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ رکھنے والا فری لائف انشورنس کا اہل نہیں ہے۔
  • Claims payable on the basis of 90 days of average balance in customer account
  • Maximum claim payable on Natural Death / Permanent Disability - PKR 2 Million
  • Maximum claim payable on Accidental Death - PKR 4 Million
  • In case of joint account, any one of the account holders will be covered
  • Admissible age limit of claim - 18 to 60 years
  • اس اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ رکھنے والا فری لائف انشورنس کا اہل نہیں ہے۔..
  • Claims payable on the basis of 90 days of average balance in customer account
  • Maximum claim payable on Natural Death / Permanent Disability - PKR 2 Million
  • Maximum claim payable on Accidental Death - PKR 4 Million
  • In case of joint account, any one of the account holders will be covered
  • Admissible age limit of claim - 18 to 60 years
  • صا رف کے اکاؤنٹ میں موجود آخری 90 دن کے اوسط بیلنس پرکلیم واجب الادا ہیں
  • اکاؤنٹ کھولنے کے 90 دن بعد
  • حادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 1ملین پاکستانی روپے
  • طبعی موت /مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 0.5 ملین پاکستانی روپے
  • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں، کسی ایک اکاؤنٹ ہولڈر کو تحفظ ملے گا
  • کلیم کر نے کے لیے عمر کی قابلِ قبول حد ۔ 18سے 60سال
  • اس اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ رکھنے والا فری لائف تکافل کا اہل نہیں ہے۔
  • اس اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ رکھنے والا فری لائف تکافل کا اہل نہیں ہے۔
  • صا رف کے اکاؤنٹ میں موجود 90 دن کے اوسط بیلنس پرکلیم واجب الادا ہیں
  • اکاؤنٹ کھولنے کے 90 دن بعد
  • حادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 2ملین پاکستانی روپے
  • طبعی موت /مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 1 ملین پاکستانی روپے
  • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں، کسی ایک اکاؤنٹ ہولڈر کو تحفظ ملے گا
  • کلیم کر نے کے لیے عمر کی قابلِ قبول حد ۔ 18سے 60سال

درخواست دینے کا طریقہ