اکاؤنٹساکاؤنٹس کا موازنہ کریں 0 | | | | | | | | | | | | |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
خلاصہ | AL Habib Islamic Signature Account is a current remunerative account designed for those who value personalized service and premium benefits. This account offers unmatched convenience, lifestyle rewards, and an exceptional customer care experience. This account is based on Shariah Compliant mode of Mudarabah. | الحبیب ریمٹ اکا ئونٹ آپ کو سہولت دیتا ہے کہ بیرون ملک مقیم اپنے پیاروں سے باآسانی اور باحفاظت انداز میں براہ راست اپنے اکائونٹ میں رقم مو صول کر یں ۔ | اب آپ کو آنے والے کل کی منصوبہ بندی کے لیے اپنے آج پر سمجھوتہ کرنے کی قطعی ضرورت نہیں۔ہمارے الحبیب اسلامک انکم پلس اکاؤنٹ،جو کہ شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے، کے ساتھ آپ مستقبل کی بچت کے ساتھ ساتھ ہر ماہ منافع حاصل کرسکتے ہیں | With AL Habib Islamic Freelancer Savings Account, freelancers can enjoy the benefits of a full-fledged banking experience, including attractive monthly returns. | " الحبیب اسلامک آرمڈ فورسز پنشنر ز سیونگز اکاؤنٹ'' مسلح افواج کے اہلکاروں کو ان کے اکاؤنٹس میں بروقت اور آسانی سے پنشن فنڈ حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ مفت اور منفردخدمات پیش کرتا ہے۔ | اب ہر ماہ منافع کمائیں،شرعی اصولوں کے عین مطابق اب آپ کو آنے والے کل کی منصوبہ بندی کے لیے اپنے آج پر سمجھوتہ کرنے کی قطعی ضرورت نہیں۔ہمارے الحبیب اسلامک ماہانہ آمدنی سیونگز اکاؤنٹ،جو کہ شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے، کے ساتھ آپ مستقبل کی بچت کے ساتھ ساتھ ہر ماہ منافع حاصل کرسکتے ہیں | خیال اور اعتماد کا ایک پر خلوص رشتہ آپ کی حادثاتی موت یا مستقل معذوری کی صورت میں،جب آپ اپنے پیاروں کی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہوں، تو ہم رکھیں گے آپ کے اپنوں کا خیال،بھرپور اعتماد کے ساتھ۔شرعی اصولوں پر مبنی ہمارا الحبیب اسلامک اپنا انفرادی اکاؤنٹ،آپ کو شرعی قوانین کے عین مطابق منافع کے ساتھ ساتھ مفت تکافل کی کوریج بھی فراہم کرتا ہے | ذہنی سکون کے ساتھ کمائیں منافع شرعی اصولوں کے مطابق شرعی اصولوں پر مبنی ہمارے الحبیب اسلامک سیونگز اکاؤنٹ کے ساتھ منافع وصول کرنے کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون پائیں اور مستقبل کے لیے بچائیں | شرعی اصولوں پر مبنی اکاؤنٹ کھولنا ہوگیا آسان اگر آپ ایک پاکستانی ہیں اور آپ نے اس سے پہلے کبھی کوئی اکاؤنٹ نہیں کھولا ہے، تو الحبیب آسان سیونگ اکاؤنٹ آپ ہی کے لیے ہے، جسے نہ صرف کھولنا آسان ہے بلکہ یہ بیش قیمت سہولت اور مفت فوائد سے بھرپور ہے | بچے سیکھیں سیونگ مزے کے ساتھ بینک الحبیب ینگ سیورز اکاؤنٹ 18 سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے ہے۔یہ خاص طور پر اس لیے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ والدین اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے بچت کرسکیں۔ بچوں کے لیے اس عمل میں حصہ لینا ایک ایسی تفریح ہے جس سے وہ چھوٹی عمر سے بچت کرنا سیکھتے ہیں۔16سال کی عمر تک پہنچنے پر ینگ سیورز اپنا اے ٹی ایم (ATM) کارڈ حاصل کر سکتے ہیں اور والدین کی نگرانی میں اپنا اکاؤنٹ آپریٹ کرنا سیکھتے ہیں۔ | عمر بڑھنے کے ساتھ ملیں خصوصی مراعات الحبیب اسلامک سینئر سٹیزن اکاؤنٹ آپ کی بینکنگ اور مالی ضروریات کاشرعی اصولوں کے عین مطابق خیال رکھتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ آپ کو شرعی اصولوں کے عین مطابق ماہانہ منافع کی پیشکش کے ساتھ آپ کو اپنے سنہری دور کو فخر، مالی آسودگی، آسانی اور سہولت کے ساتھ جینے میں مدد کرتا ہے | بیرونِ ملک سے براہِ راست اپنے اکاؤنٹ رقم وصول کرنے کے لیے اکاؤنٹ کھولنے کا آسان طریقہ الحبیب اسلامک آسان ریمیٹینس سیونگز اکاؤنٹ کھولیں اور بیرون ملک سے اپنے سیونگز اکاؤنٹ میں براہِ راست رقم وصول کریں۔شرعی اصولوں کے عین مطابق منافع حاصل کرکے اپنی بچت کو بڑھائیں۔رقم بھیجنے اور وصول کرنے کامفت، تیز ترین اور محفوظ ذریعہ۔ایک صفحہ کے سادہ ترین اکاؤنٹ فارم کے ساتھ اکاؤنٹ کھولنا نہایت آسان۔یہ اکاؤنٹ صرف انفراد ی اشخاص (انفرادی /مشترکہ) کے لیے ہے |
خصوصیات اور فوائد | ||||||||||||
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
مفت زندگی انشورنس کوریج کی اہلیت۔ | ||||||||||||
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
درخواست دینے کا طریقہ | ||||||||||||
| نئے صارفین: ریلیشنش برانچ میں دستیاب اکاؤنٹ کھولنے کے فارم کو پُر کرکے درخواست دیں | نئے صارفین: ریلیشنش برانچ میں دستیاب اکاؤنٹ کھولنے کے فارم کو پُر کرکے درخواست دیں | نئے صارفین: ریلیشنش برانچ میں دستیاب اکاؤنٹ کھولنے کے فارم کو پُر کرکے درخواست دیں | نئے صارفین: ریلیشنش برانچ میں دستیاب اکاؤنٹ کھولنے کے فارم کو پُر کرکے درخواست دیں | نئے صارفین: ریلیشنش برانچ میں دستیاب اکاؤنٹ کھولنے کے فارم کو پُر کرکے درخواست دیں | نئے صارفین: ریلیشنش برانچ میں دستیاب اکاؤنٹ کھولنے کے فارم کو پُر کرکے درخواست دیں | فی الحال ، اس اکاؤنٹ میں آن لائن اکاؤنٹ کھولنے کی خصوصیت دستیاب نہیں ہے | نئے صارفین: ریلیشنش برانچ میں دستیاب اکاؤنٹ کھولنے کے فارم کو پُر کرکے درخواست دیں | نئے صارفین: ریلیشنش برانچ میں دستیاب اکاؤنٹ کھولنے کے فارم کو پُر کرکے درخواست دیں |