اکاؤنٹساکاؤنٹس کا موازنہ کریں 0 | | | | | | | |
---|---|---|---|---|---|---|---|
خلاصہ | Your banking partner, in retreat. AL Habib Pensioners Account is specially designed for pensioners to facilitate them in receiving their post retirement pension funds. The account assists pensioners to carry out routine transactions from their current account with ease and convenience. | الحبیب ریمٹ اکا ئونٹ آپ کو سہولت دیتا ہے کہ بیرون ملک مقیم اپنے پیاروں سے باآسانی اور باحفاظت انداز میں براہ راست اپنے اکائونٹ میں رقم مو صول کر یں ۔ | AL Habib Islamic Freelancer Account is a specialized banking solution tailored for freelancers seeking seamless and efficient management of their work payments and remittances. | " الحبیب اسلامک آرمڈ فورسز پنشنر ز کرنٹ اکاؤنٹ'' مسلح افواج کے اہلکاروں کو ان کے اکاؤنٹس میں بروقت اور آسانی سے پنشن فنڈ حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ مفت اور منفردخدمات پیش کرتا ہے۔ | بیرونِ ملک سے منگوائی گئی رقم کی وصولی کے لیے ایک بلامعاوضہ، محفوظ اور آسان طریقہ الحبیب اسلامک آسان ریمیٹینس کرنٹ اکاؤنٹ کے ذریعے، بیرونِ ملک میں مقیم اپنے پیاروں سے منگوائی ہوئی رقم براہ ِ راست اپنے اکاؤنٹ میں وصول کریں۔ اکاؤنٹ، ایک صفحے کے سادہ اکاؤنٹ اوپننگ فارم کے ذریعے کھولا جا سکتا ہے۔اس اکاؤنٹ کو صرف افراد (مشترکہ /انفرادی)کھول سکتے ہیں | کھے آپ کی ذاتی ضروریات کاخیال الحبیب اسلامک کرنٹ اکاؤنٹ آپ کو اپنے اکاؤنٹ سے پیسے نکالنے کے لیے بلا روک ٹوک لامحدود رسائی دیتا ہے۔اس یقین کے ساتھ کہ آپ کی رقوم کی نہ صرف شرعی اصولوں کے مطابق نگرانی کی جاتی ہے بلکہ بے شمار مفت سہولیات کے ذریعے آپ کو اپنے زر نقد کی ترسیل (کیش فلوز) پر بھی مکمل دسترس حاصل ہوتی ہے | شرعی اصولوں کے مطابق اکاؤنٹ کھولنے کا آسان طریقہ الحبیب اسلامک آسان کرنٹ اکاؤنٹ آپ کو 5/- روپے جیسی چھوٹی سے رقم سے بینک اکاؤنٹ کھولنے کے قابل بناتا ہے۔پاکستان میں رہنے والے پاکستانی قومیت کے حامل افراد کے لیے سادہ ترین انگریزی اور اردو زبان میں ایک صفحے پر مشتمل اکاؤنٹ اوپننگ فارم (AOF، کم سے کم کاغذی کارروائی پرمشتمل ہے |
خصوصیات اور فوائد | |||||||
|
|
|
|
|
|
| |
مفت زندگی انشورنس کوریج کی اہلیت۔ | |||||||
|
|
|
|
|
|
| |
درخواست دینے کا طریقہ | |||||||
| فی الحال ، آن لائن اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت دستیاب نہیں ہے | نئے صارفین: ریلیشنش برانچ میں دستیاب اکاؤنٹ کھولنے کے فارم کو پُر کرکے درخواست دیں | نئے صارفین: ریلیشنش برانچ میں دستیاب اکاؤنٹ کھولنے کے فارم کو پُر کرکے درخواست دیں | فی الحال ، آن لائن اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت دستیاب نہیں ہے | فی الحال ، آن لائن اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت دستیاب نہیں ہے |